کھلا چیلنج کس سنی عالم نے ڈاکٹر طاہر القادری پہ کفر کا فتوٰی لگایا ؟ جواب دو

دوستو
ڈاکٹر پادری کی ذریت آج کل کھلے عام جھوٹ پہ جھوٹ بولے جارہی ہے ایک مزید حوالہ ملاحظہ ہو یہ ویڈیو گوگل کا لنک ہے ملاحظہ ہو لنک
اور اس کی امیج فائل بناکر بھی ہم نے سیو کی تاکہ کوئی تبدیل نہ کرے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ملاحظہ ہو لنک

جی دوستو فی الوقت تک کسی سنی عالم نے ڈاکٹر پادری پہ کفر کا فتوٰٰی نہیں لگایا پر منھاجین چونکہ ڈاکٹر پادری سے نسبت و قربت رکھتے ہیں اس لیے ان کی بھی رگ رگ میں جھوٹ آنے لگ گیا ۔ اور سمجھ ان کو بھی نہیں لگی بس ان کو شوق ہے پادری کی تقریر کا جس کو بھی کہیں یہی کہیں گے کہ یار تم اس کی تقریر تو سنو تقریر سے کیا ہوتا بولنے سے یا تقریر کرنے سننے سے بندہ کا عقیدہ نہیں بنتا جاہل لوگوں ۔ دلائل دو قرآن و حدیث سے اب آتے ہیں اپنے ٹاپک کی طرف اس ویڈیو کلپ میں ڈاکٹر پادری نے بلا شک و شبہ جھوٹ بولا اور چالبازیوں سے کام لیا پر یہ منھاجین تو اپنے گرو یونی ڈاکٹر پادری سے بھی آگے نکل گئے انہوں نے لکھ مارا کے علماء اہلسنت نے ڈاکٹر پادری ہ کفر کا فتوٰی لگایا اب ثابت کون کریگا بلکہ فی الوقت کی بات کرتا ہوں کوئی بھی ثابت نہیں کرسکتا کہ کفر کا فتوٰی کیونکہ ابھی لگا ہی نہیں کفر کا فتوٰی پر ڈاکٹر پادری کی شخصیت اور اس کی حرکتوں کو دیکھ کر محسوس یہ ہوتا ہے انشاء اللہ جلد لگے گا کفر کا فتوٰی ۔۔
اب منھاجین کو کھلا چیلنج ہے وہ ثبوت دیں اپنی ہی بات کا کہ کس سنی عالم نے کفر کا فتوٰی لگایا ڈاکٹر طاہر الپادری پہ ۔

السلام علیکم مومن مسلمانوں
دوستو آج اگلے اعتراض کے جواب کی طرف آتے ہیں منھاج الشیطان کے بلاگ کے
مین صفحے پر
ڈاکٹر طاہر القادری کا جرم
نامی ویڈیو کا ایک لنک دیا گیا ہے جوکہ گوگل کا ہے اس کا یہ لنک ہے اور پھر اس کے نیچے انگلش اور اردو میں ایک بہت بڑا جھوٹ بولا گیا ہے وہ پہلے میں یونی کوڈ میں کاپی کرتا ہوں ملاحظہ ہو۔

See why Ahl-e-Sunnat said him Kafir? Every sunni can judge the Tahir-ul-Qadri’s point of view. A selected peice of Dora-e-Bukhari by Dr.Tahir-ul-Qadri CD.No.514

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا وہ کون سا جرم ہے، جس کی بناء پر انہیں علماء نے کافر قرار دیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا جواب ان کی اپنی زبان

ساتھ ہی انگلش اردو تحریر کی امیج فائل بناکر یہاں لنک دیتا ہوں تاکہ تبدیل ہو کچھ تو پتہ چلے سب کولنک یہ ہے

جی دوستو آپ نے ملاحظہ  کیا یہاں اردو انگلش دونوں میں صاف لفظوں میں کہا گیا کہ طاہر الپادری کو کافر قرار دیا گیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ علماء اہلسنت نے طاہر الپادری پی گمراہی کا فتوٰی لگایا۔ حقیقت حال کچھ یہاں سے بھی واضح ہوتی ہے کہ جو ویڈیو اس کے ساتھ دی گئی ہے پادری جس کا ہم نے اوپر لنک بھی دیا ہے وہ آپ سماعت کیجیے ڈاکٹر پادری نے بھی یہ نہیں کہا کہ مجھے علماء کافر کہا پر یہ منھاجین کو بڑا شوق ہے کاش کوئی آئے اور لگادے پادری پہ کفر کا فتوٰی میری منھاجین سے گزارش ہے اس طرح کے جھوٹ سے پرہیز کیجیے اور اپنے سب سے بڑے شیطان ڈاکٹر پادری سے مودبانہ گزارش کیجیے جاکر کہ ہماری یعنی منھاجین کی خواہش ہے کہ آپ پر یعنی ڈاکٹر پادری پر کوئی کفر کا فتوٰی لگائے تو میرا نہیں خیال کہ ڈاکٹر پادری انکار کرے گا وہ مزید ایک اور خواب تیار کرکے بیان کردیا اور منھاجین کی خواہش پوری ہوجائے گی ۔
پر اس طرح علماء اہلسنت پر جھوٹ‌باندھنا یہ اچھی بات نہیں ۔ لوگوں کو گمراہ کرنا چھوڑ دو۔

جی دوستوں ڈاکٹر طاہر الپادری کے چمچوں نے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جس طرح ڈاکٹر پادری کرتے ہیں مین صفحے پر ایک ویڈیو کلپ دیا پادری کا ساتھ میں وہ کلپ تحریر بھی لکھا گیا ہے پر تحریرا مکمل نہیں ہے خیر آتے ہیں عنوان پر عنوان ہے جناب

ڈاکٹر طاہرالقادری سنی کیوں نہیں؟

پھر آتے ہیں جو تحریرا لکھا ہے اس ٹیکسٹ پر

ڈاکٹر طاہرالقادری سنی کیوں نہیں؟

Answer by Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri CD.No.445

اگر طاہر القادری اپنی خاموشی کی وجہ سے سنیوں سے خارج ہوتا ہے تو حضرت پیر مہر علی شاہ (رح)، علماء فرنگی محل (رح)، مولانا سید محدث رام پوری (رح)، حضرت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری نے بھی تو اس مسئلہ میں سکوت اختیار کیا، پہلے انہیں سنیوں سے خارج کریں اور یہ جرات کوئی مائی کا لعل نہیں کر سکتا۔

پھر آتے ہیں جو ویڈیو دے گئی ہے وہ گوگل سے ہے اس کا لنک

پھر آتے ہیں اصل پوسٹ کا لنک جو کہ مین پیج پر ہے اس لیے تبدیل ہوسکتی ہے اگر جواب پڑھ لیا انہوں نے پھر تو فورا تبدیل ہوگی مین پیج کا لنک

پھر آتے ہیں اس پوسٹ کی امیج فائل بناکر محفوظ کی گئی ہے اس کا لنک

اب آتے ہیں جواب کی طرف
دوستو طاہر الپادری جھوٹ بولتا ہے طاہر الپادری نے ویڈیو میں کہا کہ جن جن علماء کا نام لیا اس نے ان کے سامنے دیوبند کے کرتوت پیش کیے گئے اور وہ خاموش رہے یعنی کفر کا فتوٰٰی نہیں لگایا پر یہ سفید جھوٹ ۔ کیونکہ کہیں سے بھی ثابت نہیں ہوتا کہ ان علماء کے سامنے دیوبند کی کرتوت پیش کیے گئے ہو اور طاہر الپادری ہمیشہ کی طرح پھر ویڈیو میں اپنا جھوٹ ریکارڈ کروا کر پتلی گلی سے بھاگ گیا اور منھاجین کو پھنسا گیا ۔
اوپن چیلنج ہے میرا ثابت کرو جن جن علماء کا پادری نے نام لیا سب کے حوالے سے بتاؤ کے ان کے سامنے پیش ہوئیں عبارتیں یا فتوٰی اور انہوں سائن کرنے سے انکار دیا ۔ اور دوسری بات پادری صرف اس حرکت سے ہرگز خارج نہیں ہوا انشاء اللہ آہستہ آہستہ سب کچھ میں سامنے لاؤنگا ۔

السلام علیکم مومن مسلمانوں

آج شیطان کے خاص خلیفہ ڈاکٹر طاہر الپادری کا بلاگ دیکھا تو مین صفحے پر ہی ایک تحریر نظر آئی سب سے پہلے یونی کوڈ میں وہ تحریر :::
ازالۂ اعتراضات
تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ کسی کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات بلاتحقیق آگے بیان کرنے لگے۔ (اوکماقال
(

پھر آتے ہیں بلاگ کے مین پیج کا لنک

پھر آتے ہیں اس تحریر کی امیج فائل کا لنک تاکہ اگر تبدیل ہوجائے تو واضح ہو لوگو ں پر کہ کیا تحریر تھی ۔
آپ آتے ہیں تبصرے پر

محترم حیرت ہوتی ہیں ان کی بند آنکھوں پر کہ ثبوت میں ہم نے پادری کی اصل ویڈیو دی ، اصل آڈیو دی ، اصل حوالاجات دیے یا تو جھوٹ کہنا ہے اور اگر سچے ہو تو ثابت کرو کہ ہم نے کچھ جھوٹ کہا الحمد اللہ پادری کیا اور پادری کے چمچے کیا کوئی بھی نہیں‌ ثابت کرسکتا ہے کہ ہم نے یا علماء اہلسنت نے جھوٹ کہا ہمیشہ یہ یہی کہیں گے فلاں بندے نے پادری کی تعریف کی تھی پادری خاموش ہے تو فلاں بھی تو خاموش تھا پادری نے خواب دیکھا تو فلاں نے بھی خواب دیکھا تھا نا ۔۔
اتنی عقل و شعور پر حیرت ہوتی ہے کتنا آسان راستہ ہے ہم نے ایک اعتراض کیا قرآن و حدیث سے ثابت کرو وہ غلط ہے بات ختم فلاں نے کیا کہا فلاں‌نے کیا کیا اس سے ہمیں کیا لینا دینا ۔
تو دوستو یہ جو اوپر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کیا گیا یہ میں‌واپس پادری کی آل پارٹی کی طرف کرتا ہوں
::

تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ کسی کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات بلاتحقیق آگے بیان کرنے لگے۔ (اوکماقال(

اگر تو ذرا بھی شرم و حیا ہے تو ثابت کرو ہم نے جھوٹ کہا ۔ نہیں کرسکتے تو ثابت ہوا کہ تم لوگوں نے لوگوں کو بیوقوف بنایا پادری کی حرکتیں قرآن و حدیث کوئی بھی ثابت نہیں کرسکتا ۔

السلام علیکم مومن مسلمانوں

شیطان کے خاص خلیفہ ڈاکٹر طاہر الپادری کی ذریت نے اعتراض کا جواب دیا ہے اُن میں سے جو سب سے پہلا جواب دیا اُس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ چند لائن تحریر کی گئی ہیں ساتھ میں ایک چھوٹا سا ویڈیو کلپ ہے جوکہ ویڈیو گوگل پر ہے اور اس کا لنک یہاں دیا گیا ہے ۔
سب سے پہلے جواب نمبر1 کی اصل پوسٹ دیکھیں اس کا
لنک ۔۔۔
پھرویڈیوکلپ جوکہ  گوگل پرہے  اس کا
لنک
پھر اس جواب نمبر 1 کی ایک امیج فائل بناکر بھی محفوظ کی گئی ساتھ ساتھ آئن لائن بھی کی جارہی ہے تاکہ خلیفۃشیطان ڈاکٹرطاہرالپادری کی ذریت اگر وہابیوں کی طرح کوئی گڑبڑ کرے تو بھانڈہ پھوٹ جائے امیج فائل کا
لنک
اورلاسٹ  میں  جواردو کی تحریرکی گئی ہے وہ یہاں کاپی کی جارہی ہے
  ::

دیوبندی علماء کے خواب
Posted by NaveedBCN on May 4th, 2007

دیوبندی علماء کے خواب

 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا اقتباس جس میں نامور دیوبندی عالم دین مولانا ..

 اشرف علی تھانوی کی 2 جلدوں پر مشتمل کتاب اصدق الرؤیا (سچے خواب) کا تذکرہ ہے، جس میں ہزاروں خواب موجود ہیں اور کسی نے ان پر کبھی اعتراض نہ کیا۔ 

Deobandi ulama ky khwab by Dr.Tahir-ul-Qadri

Speech
الجواب:::
ویسے تو میں تفصیلاجواب بھی دے سکتا تھااورتفصیلاجواب میں تمام پول کھل جاتے پر مناسب سمجھا ایک ایک بات اورایک ایک لائن اورایک ایک حرکت سامنے لائے جائے اور مکمل جواب دیا جائے تاکہ لوگوں پتہ  چلے فتنہ طاہریہ کی حقیقت۔۔۔۔۔
جی دوستوں سب سے پہلے توآپ یہ کلپ دیکھیں سمجھ نہیں آتی ہمارے نزدیک جوگمراہ ہے وہ کافروں کی مثال دے رہا ہے ۔ھاھاھاھاھاھاھا لگتا ہے ڈاکٹر پادری کو شوق پیدا ہورہا ہے جو گمراہی کا میرے اوپرفتوٰی لگااُس کواپڈیٹ کرکے کفر کالگا دیاجائے ۔ ھاھا ھا ھاھا ھا
ڈاکٹر پادری اور اُ س کی ذریت  شرم کرو جاہلان دیوبند کی حرکتیں توپوری دنیا جانتی ہے کہ دیوبند انگریزکی پیداوار ہے اب یہ بتاؤ تم لوگ دیوبند کی مثال دیکر کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟؟ اور جتنے بھی ایسے خواب ہیں الحمداللہ سب پر فتوے لگے ہیں ممکن ہے وہ کسی اندھے پادری کو نظرنہ آئے ہوں تو الگ بات ہے ۔باقی رہی بات تقریر کرکے لوگوں کوچوتیا بنانایہ فن تو ہے ڈاکٹر پادری میں ۔پرافسوس تو اُن پرہے جوچوتیا بن جاتے ہیں

img209/7155/untitledms1.pngخلیفہ خاص شیطان ڈاکٹر طاہر الپادری

السلام علیکم مومن مسلمانوں !!
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جس شخص کے لیے یہ پسند نہ کیا ہو کہ وہ سنت کے مطابق کبھی داڑھی رکھ پائے  تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق کی بات کرے وہ شخص تو صرف یہی مقصد نظر آتا ہے کہ یہ پادری دنیا والوں کو چوتیا بنا رہا ہے ۔ یہ ڈاکٹر طاہر الپادری سراسر دھوکہ فریب اور گستاخ ہے گمراہ ہے اس کی تنظیم اور اس کی اپنی شخصیت آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت اور انبیاء کی سنت داڑھی کا مذاق بنایا ہوا ہے اللہ کی قدرت کہ ان گمراہوں میں سے کسی کو بھی سنت کے مطابق داڑھی رکھنا نصیب نہیں‌ہوئی اسی طرح کی نشانیاں دکھا کر عقل والوں کو اللہ تعالٰی واضح فرما دیتا ہے ان گمراہوں سے بچنا ۔